بچوں کی سکول پک اینڈ ڈراپ: عدالت کا اہم فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) بچوں کو سکول کی جانب سے پک اینڈ ڈراپ کے سلسلے میں عدالت نے ایک بڑے فیصلے میں یہ ذمہ داری سکولوں اور کالجوں کی قرار دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: ننکانہ صاحب میں 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان

نجی تعلیمی اداروں پر پابندی

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے نجی تعلیمی اداروں کو طلبہ کو پک اینڈ ڈراپ دینے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے حکم میں کہا ’’نجی تعلیمی ادارے بھی پک اینڈ ڈراپ سہولت دیں، سہولت نہ دینے والے سکولوں اور کالجوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔‘‘

احکامات کی خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی

لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ سکول ایجوکیشن کو بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت نہ دینے والے سکولز اور کالجز کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے سکولوں اور کالجوں کی بسوں پر بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کی ہدایت دیتے ہوئے ڈیڈ لائن بھی مقرر کر دی ہے۔ عدالت کے مطابق جو نجی تعلیمی ادارہ پک اینڈ ڈراپ کے احکامات پر عمل نہ کرے اس کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...