دن رات ڈرامے دیکھنے کی وجہ سے میرے شوہر کے ساتھ میرا رشتہ خطرے میں ہے، اداکارہ عتیقہ اوڈھو

عتیقہ اوڈھو کی ازدواجی زندگی میں خطرات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی خطرے میں ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے بتایا کہ 'میں ان دنوں پاکستانی ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتی ہوں، یوں کہیں کہ ہفتہ بھر پاکستانی ڈرامے دیکھنے کی عادت سی ہوگئی ہے۔' انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'میرے شوہر کے ساتھ میرا رشتہ خطرے میں ہے کیونکہ وہ کہتے ہیں تم دن رات ہر وقت ڈرامے دیکھتی رہتی ہو، تمہارے پاس مجھ سے بات کرنے کا وقت نہیں۔'

عتیقہ اوڈھو کی شادیوں کی تاریخ

خیال رہے کہ عتیقہ اوڈھو کی پہلی شادی 15 برس کی عمر میں ہوئی تھی جو 10 برس چل سکی۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی مرضی سے دوسری شادی کی تھی مگر وہ بھی کامیاب نہ ہوسکی۔ اداکارہ نے اپنی مسلسل دو شادیوں میں ناکامی کے بعد جون 2012 میں ڈاکٹر ثمر علی خان سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔ ڈاکٹر ثمر علی خان 2013 سے 2018 تک رکن سندھ اسمبلی رہ چکے ہیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...