غزہ پر اسرائیلی قبضے کا اعلان ساری مہذب دنیا کے لئے چیلنج ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی قبضے کا اعلان ساری مہذب دنیا کے لئے چیلنج ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بٹ کوائن کی قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی

عالمی ضمیر کا جوابدہ ہونا ضروری

سوشل میڈیا ’’ایکس‘‘ پر بیان میں مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما نے کہا کہ اسرائیل کے شرمناک، غیر قانونی اور غیر اخلاقی فیصلے پر اگر عالمی ضمیر نے شدید رد عمل نہ دکھایا تو ظلم، جبر اور اندھی طاقت کی حکمرانی کو جواز مل جائے گا اور خطے میں کبھی امن قائم نہیں ہو سکے گا۔ اسرائیل کو سمجھانے کا وقت آگیا ہے کہ اس کے علاوہ دوسرے انسانوں کو بھی زندہ رہنے کا حق حاصل ہے۔

خاموشی کی خطرناکی

اسرائیلی اقدام پر خاموشی ظلم، ناانصافی اور انسانیت کشی کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...