پہلاون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

ٹرینیڈاڈ میں پہلا ون ڈے
ٹرینیڈاڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز سے بیلا روس کے سفیر کی ملاقات، پنجاب میں الیکٹرک بس پراجیکٹ میں معاونت کی پیشکش
حسن نواز کا ڈیبیو
ٹرینیڈاڈ میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستانی بیٹر حسن نواز ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈیبیو کر رہے ہیں۔
ڈیبیو کیپ کی تقریب
اس موقع پر پاکستانی ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے حسن نواز کو ڈیبیو کیپ دی۔ ساتھی کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف نے حسن نواز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔