سکھوں کی عالمی تنظیم نے بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔کینیڈا میں ’’خالصتان ایمبیسی‘‘ قائم

سکھوں کی عالمی تنظیم کا بڑا اقدام

سرے (مانیٹرنگ ڈیسک) سکھوں کی عالمی تنظیم نے بڑا قدم اٹھا لیا۔۔۔ کینیڈا میں ’’خالصتان ایمبیسی‘‘ قائم کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: بیرسٹر سیف کے احتجاج میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کا بڑا انکشاف

خالصتان ایمبیسی کا قیام

تفصیلات کے مطابق سکھوں کی عالمی تنظیم ’’سِکھس فار جسٹس‘‘ نے گرو نانک سکھ گوردوارہ ٹیمپل کے تعاون سے کینیڈا کے شہر سرے میں ’’خالصتان ایمبیسی‘‘ کھول دی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی نیوی اپنی نا اہلی کے باعث دنیا کے سامنے تماشا بن گئی، غیر پیشہ ورانہ اپروچ کے باعث پیش آنے والے حادثات کی فہرست

بین الاقوامی سطح پر سکھ کمیونٹی کی سرگرمیاں

’’جنگ‘‘ نے بھارتی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا ہے کہ سکھ کمیونٹی کے عالمی پلیٹ فارم ’’سِکھس فار جسٹس‘‘ (ایس ایف جے) کی قیادت میں کینیڈین شہر سرے میں ’’ریپبلک آف خالصتان‘‘ کا علامتی سفارتخانہ قائم کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سرے میں واقع گوردوارہ ’’گرو نانک سکھ‘‘ جس کی قیادت ماضی میں سکھ رہنما ہرپال سنگھ نجار کے پاس تھی، اب ایک نئی علامتی سرگرمی کا مرکز بن گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ویب سائٹ کی ‘غلطی’: آئرلینڈ میں سینکڑوں افراد ہیلووین پریڈ کے لیے پہنچ گئے-1

سفارتی کشیدگی کا پس منظر

سکھوں کی عالمی تنظیم کی جانب سے یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت اور کینیڈا 2023ء میں ہرپال سنگھ نجار کے قتل کے بعد پیدا ہونے والے سفارتی تعطل کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

خالصتان ریفرنڈم کی تیاری

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں مقیم سکھ کمیونٹی کے رہنماؤں کا اس معاملے سے متعلق کہنا ہے کہ یہ اقدام ’’خالصتان ریفرنڈم‘‘ کی تیاریوں کا حصہ ہے اور سکھ عوام کی خودارادیت کے حق کو اُجاگر کرتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...