ممکنہ طور پر اسٹبلشمنٹ مطالبہ کر رہی ہے کہ خواجہ آصف کو وزارت سے ہٹایا جائے: سلیم بخاری کا دعویٰ

لاہور میں تازہ ترین خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی سلیم بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ممکنہ طور پر اسٹبلشمنٹ مطالبہ کر رہی ہے کہ خواجہ آصف کو وزارت دفاع سے ہٹا دیا جائے۔ یہ معاملہ ابھی ڈھکا ہوا ہے لیکن آنے والے دنوں میں کھل کر سامنے آنے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دریائے چناب میں پانی کی آمد میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ

سلیم بخاری کی گفتگو

سینئر صحافی سلیم بخاری نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح عثمان بزدار کے معاملے پر اسٹبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان تلخی تھی، اسی طرح کی تلخی خواجہ آصف کے معاملے میں دکھائی دیتی ہے۔ جس طرح مطالبہ کیا گیا تھا کہ عثمان بزدار کو ہٹا دیں، شائد اب یہ مطالبہ بھی ہو رہا ہے کہ خواجہ آصف کو وزارت دفاع سے ہٹا دیا جائے۔ یہ ایک تنازع ہے جو شائد ابھی تک ڈھکا ہے اور آنے والے دنوں میں سامنے آنے والا ہے۔ ن لیگ اور یہ اتحادی حکومت فی الحال اسٹبلشمنٹ کے ساتھ کسی قسم کا کوئی پنگا کرنا برداشت نہیں کرسکتی۔ اگر کریں گے تو نتائج کو بھگتنے کیلئے تیار رہنا چاہیے، کہیں نہ کہیں کوئی خرابی ضرور ہے۔

سوشل میڈیا ری ایکشن

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...