پورا دن میں صرف 2 گھنٹے سوتا ہوں، ساحر لودھی

اداکار و میزبان ساحر لودھی کی مصروفیات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار و میزبان ساحر لودھی نے کہا ہے کہ میرے پاس اپنی ذات کے لیے وقت ہی نہیں، پورا دن میں صرف 2 گھنٹے سوتا ہوں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں ساحر لودھی نے بتایا کہ میں مختلف پراجیکٹس کیلئے کام کر رہا ہوں، میرے پاس اپنی ذات کے لیے وقت ہی نہیں، پورا دن میں صرف 2 گھنٹے سوتا ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں صبح 6:30 بجے سوکر اٹھتا ہوں، 8 بجے گھر سے جم کے لیے نکل جاتا ہوں اور پھر اپنے کاموں کا آغاز کرتا ہوں۔

تنقید کا جواب

ساحر لودھی نے ٹرولنگ کرنیوالوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’تنقید کا میری زندگی پر کوئی اثر نہیں ہوتا، کچھ تبصرے کبھی کبھار ہرٹ کر دیتے ہیں لیکن بطور انسان آپ کے پاس تنقید کرنے کا حق ہے۔ میں نے ان ٹرولرز کو دنیا میں بھی معاف کیا اور روز محشر تو میری کوئی حیثیت ہی نہیں انہیں معاف کرنے کی جو مجھ سے محبت کرتے ہیں انہیں تھینک یو اور جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں ان کے لیے کوئی بات نہیں‘۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...