دوسرا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے 35اوورز میں 181رنز کا ہدف دے دیا

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ

ٹرینیڈاڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے بارش سے متاثرہ سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے خلاف فتح پر قوم متحد، اتحاد برقرار رکھنے کے لیے عمران خان کی رہائی ناگزیر ہے: بیرسٹر سیف

بارش کی مداخلت

پاکستان کی اننگز کے دوران میچ بارش کی وجہ سے 3 مرتبہ روکا گیا اور اننگز کو 37 اوورز تک محدود کیا گیا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں گرین شرٹس نے مقررہ 37 اوورز میں 7 وکٹ پر 171 رنز بنائے۔

ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہدف

تاہم ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ویسٹ انڈیز کو 35 اوورز میں 181 رنز کا ہدف ملا ہے۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم صفر، محمد رضوان 16، سلمان آغا 9 رنز بنا کر آؤٹ، صائم ایوب نے 23، عبداللہ شفیق نے 26 اور حسین طلعت نے 31 رنز بنائے جبکہ حسن نواز 36 رنز اور شاہین آفریدی 11 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...