یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر کی بارسلونا میں قیمتی گھڑی چھین لی گئی
چوروں نے اہم گھڑی چرا لی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور ممبر قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی بارسلونا میں قیمتی گھڑی سے محروم ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پرنس آف ڈارکنس عوزی اوزبورن چل بسے
تفصیلات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چور سید عبدالقادر گیلانی سے گھڑی چھین کر لے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست، روہت شرما اور ویرات کوہلی کا کیرئیر ختم ہوتا دکھائی دینے لگا
گھڑی کی قیمت
اطلاعات کے مطابق گھڑی کی مالیت 56 ہزار یورو تھی جو پاکستانی کرنسی میں ایک کروڑ 85 لاکھ روپے بنتی ہے۔
سیر و تفریح
سابق وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر گیلانی بارسلونا میں سیروتفریح کے لیے گئے ہوئے ہیں۔








