عمران خان جیل میں سٹاف کو گالیاں نکالتے ہیں، وزیر ریلوے حنیف عباسی کا دعویٰ

وزیر ریلوے کا انکشاف

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک نیوز کے پروگرام میں اینکر فرخ شہباز وڑائچ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں سٹاف کو گالیاں نکالتے اور برا بھلا کہتے ہیں، جونیئر اور سینئرز کیلئے گندی زبان استعمال کی جاتی ہے، حالانکہ جیل میں انہیں کھانے کیلئے ہر چیز میسر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا وہ ٹیکس جسے پیپلز پارٹی نے ماننے سے انکار کر دیا

عمران خان کی صورتحال

وزیر ریلوے کاکہناتھا کہ عمران خان جیل اچھی نہیں کاٹ رہا، ان کے پاس آپشن کوئی نہیں ہے، اڑ کر تو وہ جیل سے باہر نہیں آ سکتا۔

ماضی کے انتخابات پر تبصرہ

حنیف عباسی کاکہناتھا کہ ہر الیکشن متنازعہ رہا ہے، بانی پی ٹی آئی مجھ سے 2013 میں جیتے تھے، بانی پی ٹی آئی کو 25 ہزار بیلٹ باکس سٹمپ لگا کر پہلے دے دیئے گئے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...