انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سانحہ 9 مئی کے 2 مقدمات کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سانحہ 9 مئی کے 2 مقدمات کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
بریت اور سزائیں
عدالت نے شاہ محمود قریشی کو دونوں مقدمات میں بری کردیا۔ جبکہ محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری، اور ڈاکٹریاسمین راشد کو دس دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے。