پاکستان نے فیلڈ مارشل سے منسوب باتوں پر بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ یہ بیان ایک بار پھر حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی دیرینہ بھارتی عادت کا مظہر ہے، بھارت کی جانب سے ہمیشہ بیانات کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جائیداد کی تقسیم کا وہ تنازع جس کی شروعات بیٹے کے اپنے باپ کے خلاف عدالت جانے سے ہوئی

بھارتی بیانیے کی حقیقت

شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت کا مبینہ ایٹمی بلیک میل کا بیانیہ ایک گمراہ کن اور خود ساختہ دعویٰ ہے، پاکستان طاقت کے استعمال یا اس کی دھمکی دینے کی پالیسی کے سخت خلاف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غیر قانونی کرنسی میں ملوث بینک منیجر سمیت 4ملزمان گرفتار، کروڑوں مالیت کی رقم برآمد

پاکستان کی ایٹمی حیثیت

پاکستان ذمہ دار ایٹمی طاقت ہے، جامع کمانڈ اور کنٹرول نظام مکمل سول نگرانی میں کام کرتا ہے، پاکستان نے ہمیشہ ایسے اہم معاملات میں نظم و ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ کوششیں

انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششیں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ہیں، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف ڈھال ہیں، بھارتی وزارتِ خارجہ کے جھوٹے و غیرذمہ دارانہ الزامات حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...