ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ شاید کسی نظر بد میں آئے لگتے ہیں جو بڑی مشکل میں بار بار آ جاتے ہیں۔ اس کے لئے صورة قلم کی آخری دو آیات صبح و شام پڑھیں اور آج ہو سکے تو صدقہ ضرور دیں۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے دن کے کھیل کا آغاز، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آپ کے لئے اب حالات مختلف ہیں۔ اب اپنے مقصد کی جانب قدم اٹھا سکتے ہیں اور جس طرف سے مشکل پیش آ رہی تھی وہ بھی اب ختم ہونے والی ہیں، فکر مند ہرگز نہ ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
گھریلو ماحول پر بھی نظر رکھ کر چلیں۔ آپ کی لاپرواہی اس میں مشکلات لا سکتی ہیں اور جس کام کے پیچھے تھے اس کے بارے میں ان شاءاللہ اچھی خبریں ہی ملیں گی، وہ بھی آج۔
یہ بھی پڑھیں: سیلینا گومز نے منگنی کرلی
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کس بات کو لے کر پریشان ہیں اس میں تو ایسا کچھ نہیں ہے۔ آپ بالکل بے فکر ہو کر اپنے کام پر توجہ دیں اور جو کوشش کر رہے ہیں اس میں تیزی بھی ضرور لائیں۔
یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کیخلاف بولنے والے مخالفین پر محمد عامر پھٹ پڑے
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
اگر آپ نے اپنے لئے تبدیلی کا سوچا ہے تو پھر اس کے لئے کوشش بھی تیز کر دیں۔ آپ کو کامیابی ملے گی اور امید ہے کہ یہ موقع بھی اچھا ہے۔ مقصد میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملائشیا کی ایئر ایشیا ایکس کا کراچی سے کوالمپور کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں شروع کرنے کا اعلان
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ کی لاپرواہی ہے، ورنہ اتنے اچھے وقت سے بڑا فائدہ اٹھایا جا سکتا تھا۔ آج آپ کو جو آفر ملے اس کو پکڑ لیں اور مستقبل کی منصوبہ بندی ضرور بنا کر چلیں تو بہتر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ کا بڑا حصہ خرید لیا
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج اہم دن ہو سکتا ہے اگر آپ کی توجہ ہو تو۔ جو لوگ روزگار کی وجہ سے پریشان تھے، ان کو آج ایک اہم موقع مل سکتا ہے اس کو ہاتھ سے نا جانے دیں۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی: بھارتی ڈرون سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
لوگوں کی باتوں میں آکر اپنے راستے کو مت تبدیل کریں۔ اللہ نے چاہا تو آپ کو اس میں ہی فائدہ ہوگا۔ بس تھوڑا سا صبر سے کام لیں، آج کچھ رقم مل سکتی ہے ان شاءاللہ۔
یہ بھی پڑھیں: پہاڑوں میں مردہ بادشاہوں اور ملکاؤں کے ابدی ٹھکانے تھے، دریائے نیل پورے کروفر سے بہہ رہا تھا، کشتی میں بزرگ سیاح نقشے کھولے بیٹھے تھے۔
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
پچھلے دنوں سے جو اخراجات کا توازن بگڑا ہوا تھا، وہ اب ان شاءاللہ بہتر ہونا شروع ہو جائے گا۔ آپ جس بھی کام کو کرنا چاہ رہے ہیں، آج اس میں کامیابی ملے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے،سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں،جسٹس اطہر من اللہ قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر ریمارکس
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
جو لوگ کسی دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں، وہ اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں۔ وہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں۔ البتہ اندرون خانہ مخالفین سے دور رہنا بھی ضروری ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: دریائے سوات کے کنارے تعمیرات و این او سی کا معاملہ، انکوائری شروع
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آج دوپہر کے بعد ایک اچھی خبر ملے گی۔ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے، وہ ہو جائے گا اور بلاک رقم بھی مل سکتی ہے۔ جو لوگ پریشان تھے، وہ ان شاءاللہ اس سے آزاد ہوں گے۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
اولاد کے جس معاملے کو لے کر پریشان تھے، اس کا ان شاءاللہ حل نکل آئے گا اور نوکری کے حوالے سے بھی کوئی خبر ہے۔ آپ کو تھوڑا سا چوکنا ہوکر بھی چلنا ضروری ہوگا۔