پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گرما گرمی، تلخ جملوں کا تبادلہ

اجلاس میں الجھاؤ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان آپس میں الجھ پڑے۔ عامر ڈوگر اور اقبال آفریدی میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ کئی ارکان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: برمنگھم میں آج ہونے والا پاک بھارت ٹاکرا منسوخ

قبائلی آپریشن پر بحث

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران اقبال آفریدی نے قبائلی آپریشن کا معاملہ اٹھانے کی کوشش کی تو عامر ڈوگر نے ٹوک دیا۔

ناراضی اور توہین

روکے جانے پر اقبال آفریدی ناراض ہوگئے۔ انہوں نے کہا یہ توہین آمیز رویہ ہے۔ عامر ڈوگر نے جواب دیا کہ صرف آپ ہی رکن نہیں ہیں، سب ارکان کو بات کرنے کا موقع دیں۔ باقی ارکان نے بیچ بچاؤ کرایا، کئی ارکان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...