صحافی خاورحسین کی موت خود کشی قرار،تحقیقاتی رپورٹ تیار

تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحقیقاتی کمیٹی نے صحافی خاور حسین کی موت کو خود کشی قرار دی۔ کمیٹی نے 8 صفحات پر مشتمل رپورٹ متعلقہ حکام کو جمع کروا دی جبکہ میڈیکل ریکارڈ اس کے علاوہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ذائقے اور ثقافت سے مالا مال ایرانی کیفے کیوں بند ہو رہے ہیں؟

تحقیقی رپورٹ کی تفصیلات

سما ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ 30 صفحات پر مشتمل ہے۔ تمام شواہد کے بعد کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی کہ خاور حسین نے خودکشی کی۔ کراچی سے سانگھڑ تک خاور کے سفر میں دستیاب سی سی ٹی وی کا جائزہ لیا گیا۔ ہوٹل پارکنگ کے اندر داخل ہونے سے خودکشی تک ویڈیوز کو تمام پہلوؤں سے دیکھا گیا۔ میڈیکل رپورٹ اور پوسٹمارٹم رپورٹ بھی خودکشی کا کہتی ہے۔ خودکشی کی وجوہات جاننے کے لئے اہل خانہ کا آگے آنا ضروری ہے۔

تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان

تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی آزاد خان تھے۔ دیگر ارکان میں ڈی آئی جی عرفان بلوچ اور ایس ایس پی عابد بلوچ شامل تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...