سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

سی ایس ایس امتحان کے نتائج کا اعلان

اسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے تحریری امتحان برائے 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہنگ میں پرائمری سکول کے طلباء پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

امیدواروں کی تعداد

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پبلک نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ امتحان میں 18 ہزار 139 امیدواروں نے درخواست دی تھی جن میں سے 12 ہزار 792 امیدوار شریک ہوئے، لیکن صرف 354 امیدوار کامیاب ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے کے الیکٹرک کا اوسط ٹیرف 39روپے 47پیسے مقرر کردیا

کامیابی کا تناسب

اس طرح کامیابی کا تناسب محض 2 اعشاریہ 77 فیصد رہا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق جن امیدواروں کے کیسز مسترد کیے گئے ہیں ان کے نتائج قواعد کے مطابق روک دیے گئے ہیں۔

آئندہ مراحل

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق کامیاب امیدواروں کو آئندہ مراحل کے لیے جلد مطلع کیا جائے گا، جن میں میڈیکل ٹیسٹ، نفسیاتی جائزہ اور زبانی امتحان (وائیوا ووائس) شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...