خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کو کتنا معاوضہ ملے گا؟ تفصیل سامنے آگئی

پشاور: سیلاب متاثرین کے لئے معاوضے کی تفصیلات

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کو فراہم کئے جانے والے معاوضے کی تفصیل جاری کردی ہے۔

جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے معاوضہ

محکمہ ریلیف کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضہ مقرر کیا گیا ہے۔

زخمی افراد کے لئے معاوضہ

سیلاب میں زخمی افراد کو فی کس 5 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔

مکمل اور جزوی تباہ گھر کا معاوضہ

سیلاب کے باعث مکمل تباہ مکان کا معاوضہ 10 لاکھ روپے اور جزوی تباہ گھر کا معاوضہ 3 لاکھ روپے ہو گا۔

متاثر دکانوں اور خوراک کے لئے معاوضہ

محکمہ ریلیف کے مطابق سیلاب سے تباہ دکانوں کیلئے 5 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا اور متاثرین کو خوراک کیلئے فی کس 15 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...