ربیع الاول کے چاند کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

چاند کی رویت کا اعلان
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں ربیع الاول کے چاند کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں کنٹینر کے پاس نئے نویلے جوڑے کا فوٹو شوٹ
چاند نظر نہیں آیا
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ملک میں ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
یہ بھی پڑھیں: آج کل لڑکیوں کی زبانیں بہت لمبی ہیں، شوہروں سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں: اسما عباس
اجلاس کی تفصیلات
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔
چاند کے آنے کی تاریخیں
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول منگل 26 اگست کو ہوگی اور 12 ربیع الاول 6 ستمبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔