عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ۴ کروڑ ۷۹ لاکھ ڈالر گرانٹ منظور کر لی

عالمی بینک کی گرانٹ کی منظوری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے ایران اسرائیل کشیدگی کے حوالے سے شنگھائی تعاون تنظیم کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں بہتری

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق، عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم صوبہ پنجاب میں ایجوکیشن سیکٹر میں بہتری کے لئے خرچ کی جائے گی، جس میں پرائمری کلاسز میں طلبا و طالبات کی تعداد کو بڑھایا جائے گا۔

طلبا کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ

اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ گرانٹ کے ذریعے سکولوں میں طلبا کی تعداد کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اس منصوبے کے تحت 40 لاکھ طلبا کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں گی، اور توقع کی جاتی ہے کہ اس پروگرام کے تحت 80 ہزار نئے طلبا سکول داخل ہو سکیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...