لاہور، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

واقعہ کی تفصیلات
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مناواں میں گھریلو جھگڑے کے دوران 50 سالہ بیوی کو شوہر نے چھری مار کر قتل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: 10ویں بیٹل ایکس پولوکپ2024ءکا فائنل ٹیم ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا
پولیس کا اقدام
پولیس کے مطابق ایس ایچ او مناواں نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
مقدمہ کی تفصیلات
مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔