نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی اسلام آباد میں کارروائی، چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے والے ملزم کی گرفتاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایک کارروائی کے دوران بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے اور اسے شیئر کرنے والے ملزم عب السمیع کو کھنہ پل سے حراست میں لیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: موسم سرما کی آمد: پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل

ملزم کا طریقہ کار

ایکسپریس نیوز کے مطابق این سی سی آئی اے حکام کا کہنا ہے ملزم نابالغ بچوں کو بہلا پھسلا کر جنسی عمل میں ملوث کر کے تصاویر بناتا تھا۔ملزم کے خلاف 9 ٹپ لائن رپورٹس موصول ہونے کے بعد کارروائی کی گئی۔

گرفتاری کے بعد کی قانونی کارروائی

ملزم نے نازیبا تصاویر اپنے جی میل اکاؤنٹ سے منسلک گوگل ڈرائیو میں محفوظ کر رکھی تھیں۔ گرفتاری کے بعد ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 237/2025 درج کی گئی، مقدمہ سیکشن 22 پیکا ایکٹ 2016 کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...