مرد نورا فتیحی کو اس وقت تک پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں، جب تک وہ گھر میں داخل نہیں ہوجاتی، فضا علی

فضا علی کا بولی وڈ اداکاراؤں پر طنز

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ و ٹی وی میزبان فضا علی نے بولی وڈ اداکارہ نورا فتیحی اور ملائیکا اروڑا کی جسمانی ساخت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرد نورا فتیحی کو اس وقت پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں، جب تک وہ گھر میں داخل نہیں ہوجاتی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ ،9999 وکلاووٹ ڈالیں گے

پاکستانی خواتین کی جسمانی ساخت

اپنے ٹی وی شو میں فضا علی کا کہنا تھا کہ بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سے تعلق رکھنے والی خواتین کی الگ الگ جسمانی ساخت اور خوبصورتی ہوتی ہے، تاہم بعض لڑکیوں کا یہ شوق ہوتا ہے کہ وہ دوسری خاتون جیسی نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دھماکے کی اطلاع

کراچی اور لاہور کی لڑکیوں کا مقابلہ

انہوں نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ان کا تعلق کراچی سے ہے اور وہاں کی لڑکیاں پتلی اور دراز قد ہوتی ہیں جبکہ لاہور کی لڑکیاں بھری بھری اور جٹنی ٹائپ ہوتی ہیں اور دونوں کی نسوانیت الگ الگ ہے۔ فضا علی کے مطابق اگر کوئی کراچی کی لڑکی چاہے کہ وہ لاہور کی لڑکی کی طرح بھرے جسم والی جٹنی نظر آئے تو یہ ناممکن ہے اور لاہور کی لڑکی کراچی کی لڑکی کی طرح دبلی پتلی بننا چاہے تو یہ بھی ممکن نہیں۔

عصر حاضر میں جسمانی شکل کا ٹرینڈ

ٹی وی میزبان نے خواتین کی نسوانیت پر بات کرتے ہوئے بولی وڈ اداکاراؤں ملائیکا اروڑا اور نورا فتیحی کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ آج کل ان جیسی جسمانی ساخت کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔ انہوں نے دونوں بھارتی اداکاروں کی جسامت پر بات کرتے ہوئے نامناسب الفاظ کا بھی استعمال کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب خواتین دیکھتی ہیں کہ ان کے شوہر نورا فتیحی کو پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں تو وہ بھی ایسی جسامت کی خواہش کا اظہار کرتی ہیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...