وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کی پی ٹی آئی رکن اسمبلی شاہد خٹک کو عمران خان سے ملاقات کرانے کی یقین دہانی

وزیر کی یقین دہانی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک کو یقین دلایا ہے کہ میں آپ کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ضرور کروا دوں گا ۔

یہ بھی پڑھیں: 30 سال بعد بچھڑے ہوئے بیٹے کی گھر واپسی، لیکن کچھ ہی روز میں ایسا انکشاف کہ پورے گھر میں خوف کی لہر دوڑ گئی

عمران خان سے ملاقات کی رکاوٹیں

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے کہا کہ حکومت کی جانب سے عمران خان سے ملاقات سے روکا جا رہا ہے۔ جس پر وفاقی وزیر نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں پنجاب حکومت سے رابطہ قائم کریں گے اور انہیں اُمید ہے کہ یہ ملاقات ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی 24 گھنٹوں میں بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

اڈیالہ جیل میں حالات

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے مزید کہا کہ 4 ارکان کو ملاقات کی اجازت ہوتی ہے تو 4 ارکان کے ساتھ ایک ہزار ورکرز جاتے ہیں جس کی وجہ سے اڈیالہ جیل کے باہر ایک تماشا لگایا جاتا ہے اور اس سب معاملے کی وجہ سے اڈیالہ جیل میں قید دیگر قیدیوں کے لئے بھی مشکلات پیدا ہوتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر تبصرہ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...