وفاقی بورڈ نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس نے عبوری سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی، تہلکہ خیز دعویٰ

نتائج چیک کرنے کا طریقہ

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق، فیڈرل بورڈ کے طلبہ اپنے نتائج آن لائن چیک کرنے کے لیے آفیشل ویب سائٹ پر جاکر اپنے رول نمبر کیساتھ اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ طلباء ایس ایم ایس یا گزٹ کے ذریعے بھی نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

طالبہ اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://www.fbise.edu.pk/

یہ بھی پڑھیں: نیشنل جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 24 اپریل سے شروع ہوگی

پنجاب بورڈ کے نتائج پر معلومات

خیال رہے کہ اس سے قبل پنجاب بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیا تھا۔ لاہور بورڈ کے مطابق نویں جماعت کے امتحانات میں 45 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے۔ 3 لاکھ 8 ہزار طلبا میں سے 1 لاکھ 38 ہزار طلبا پاس ہوئے، سائنس گروپ کے 47 فیصد طلبا کامیاب ہوئے، جبکہ آرٹس گروپ کے 63 فیصد طلبا فیل ہوئے۔

فیصل آباد بورڈ کے نتائج

فیصل آباد بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ 2 لاکھ 5 ہزار سے زائد امیدواروں میں سے 1 لاکھ 5 ہزار 769 پاس ہوئے۔ کامیابی کا تناسب 51 اعشاریہ 55 فیصد رہا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...