پنجاب میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، خصوصی بریفنگ، اہم ہدایات جاری

ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں سیلابی صورتحال کے باعث ممکنہ اربن فلڈنگ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کی عہدے پر بحالی اور حکم امتناع کی فوری استدعا مسترد

اجلاس کی تفصیلات

جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب میں بارشوں اور چناب، ستلج، راوی پر ممکنہ سیلابی صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، اویس لغاری، مصدق ملک اور عطاءاللہ تارڑ کے علاوہ وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئرز ڈویژن احد خان چیمہ اور چیئرمین این ڈی ایم اے بھی شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ میں زیرسماعت کیس کی عدالتی دستاویز چوری

چیئرمین این ڈی ایم اے کی بریفنگ

چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو حالیہ بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورتحال اور اب تک کیے جانے والے حفاظتی اقدامات پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم کی خصوصی ہدایات

وزیراعظم نے خصوصی ہدایت کی کہ پیشگی اطلاع پہنچانے کا سلسلہ مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے۔ این ڈی ایم اے نے اب تک پنجاب کے متاثرہ علاقوں کے لیے 5 ہزار خیمے مہیا کیے ہیں، دیگر ضروری سامان کی ترسیل بھی جاری رکھی جائے۔ گجرات، سیالکوٹ، لاہور میں ممکنہ اربن فلڈنگ سے نمٹنے کے لیے تمام انتظامی اقدامات فوری طور پر کیے جائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...