بہتر مستقبل کے لیے جھیلوں کو محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیرِاعلیٰ کا پیغام

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جھیلوں کے عالمی دن (World Lake Day) پر اپنے پیغام میں کہا کہ جھیلیں قدرت کا حسن اور حیاتیاتی زندگی کا استعارہ ہیں۔ جھیلیں پانی، حیاتیاتی تنوع اور ماحول کی ضامن ہیں۔ پنجاب کی جھیلوں کو سیاحت کے مراکزبنا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بیرسٹر سیف کی سربراہی میں کے پی کے وفد کا شمالی وزیرستان کا دورہ

قدرتی جھیلوں کا تحفظ

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ خوشاب، کلر کہار اور دیگر علاقوں کی قدرتی جھیلوں کو محفوظ اور اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ جھیلوں کا قدرتی ماحول محفوظ رکھنا اولین ترجیح ہے۔ پنجاب سیاحتی ترقی اور قدرتی توازن کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

ثقافت اور مستقبل

جھیلیں ہماری ثقافت، سیاحت اور ماحول کی شناخت ہیں۔ بہتر مستقبل کے لیے جھیلوں کو محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...