خیبرپختونخوا پولیس کا ٹک ٹاکرز کیخلاف کریک ڈاؤن، گرفتاری و مقدمات درج

پولیس کا ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا میں پولیس نے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف غیر اخلاقی مواد، فحش زبان اور گالم گلوچ پر مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈین ہائی کمیشن کے مشیر اور سربراہ میڈیا و ثقافت کا جامعہ پنجاب کے شعبہ ڈیجیٹل میڈیا کا دورہ

حکام کا مؤقف

تفصیل کے مطابق حکام کا موقف ہے کہ گرفتار ٹک ٹاکر سوشل میڈیا پر اخلاقیات کی خلاف ورزی اور معاشرتی بگاڑ کا باعث بن رہا تھا، اور مقدمات کے اندراج کے بعد گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پولیس کی کارروائی

پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر فحش زبان، گالی گلوچ، اور غیر اخلاقی گفتگو کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، اور ایسی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...