اگر 10 بچے بھی ہوتے تو فوج میں بھیج دیتا، اکلوتے بیٹے کیپٹن تیمور حسن شہید کی شہادت پر بہادر والد بریگیڈیئر حسن عباس کے حوصلے بلند (ویڈیو دیکھیں)
شہیدوں کی قربانی
لاہور (طیبہ بخاری سے) ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں۔ وطن عزیز کیلئے جان کا نذرانہ دینے والے شہداء کو سلام۔ اکلوتے بیٹے کیپٹن تیمور حسن شہید کی شہادت پر بہادر والد بریگیڈیئر حسن عباس کے حوصلے بلند ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کی راہیں جدا، طلاق کی تصدیق کر دی
شہادت کا پیغام
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری کی گرفتاری کے لیے رات ایک بجے میرے گھر کا محاصرہ کیا: شیریں مزاری
بریگیڈیئر حسن عباس کی باتیں
وزیرستان میں فرائض کی ادائیگی میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن تیمور حسن کے والد بریگیڈیئر حسن عباس نے کہا ہے کہ، "اگر میرے 10 بچے بھی اور ہوتے تو میں فوج میں بھیجتا۔ مجھے پتہ ہے زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ جو دھڑکن جہاں پر بند ہونا لکھی ہے وہ ویسے ہی ہوگی۔ دعا کریں، اللہ تعالیٰ ان سب والدین کو حوصلہ دے جن کے جوان بچے شہید ہوئے۔"
یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ ٹو کیس: عمران، بشریٰ کی جلد سماعت کیلئے درخواست پھر ملتوی
حفاظتی روایات کا تسلسل
والد کا پیغام
والد کیپٹن تیمور حسن شہید کا مزید کہنا تھا کہ جوان بچہ شہید ہوا، اللہ پاک حوصلہ دے، اپنے بچوں کو فوج میں بھیجنے سے ڈرنا مت، جو شہادت لکھی ہے وہ ہوگی۔ کیپٹن تیمور حسن کی شہادت پاکستان کے دفاع کی عظیم روایت کا تسلسل ہے۔








