یوٹیوبر سعید الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع

یوٹیوبر سعد الرحمٰن کی گرفتاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر جوئے کی ترغیب دینے اور فحش مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 دن کی توسیع کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کی حراست پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا رد عمل آ گیا

عدالت میں پیشی

ڈکی بھائی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، حکومت کے وکیل نے کہا کہ ابھی مزید تحقیقات جاری ہیں اور اسی لیے ان کے مزید ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی۔تاہم، یوٹیوبر کے وکیل چوہدری عثمان علی نے اس توسیع کی مخالفت کی، مگر عدالتی مجسٹریٹ نے سرکاری وکیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کو ایک ستمبر تک منظور کرلیا۔

گرفتاری کی تفصیلات

ڈکی بھائی کو 17 اگست کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کیا تھا۔ان کے خلاف مقدمہ این سی سی آئی اے لاہور کی جانب سے ریاست کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں سیکشن 13 (الیکٹرانک جعلسازی)، سیکشن 14 (الیکٹرانک فراڈ)، سیکشن 25 (اسپیم) اور سیکشن 26 (اسپوفنگ) شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 294-بی اور 420 کے تحت بھی الزامات عائد کیے گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...