کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران گولیاں لگنے سے خاتون زخمی ہوگئی

کراچی میں پولیس مقابلہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک راہگیر خاتون فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد: خود کو ایف بی آر افسر ظاہر کرنیوالے 3 افراد گرفتار

زخمی خاتون اور ڈاکو کی حالت

ایس ایچ او بلال کالونی اللہ بخش نے بتایا کہ مقابلے کے دوران 30 سالہ نسرین ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہوئی ہے، جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو کمر میں تین گولیاں لگی تھیں، جسے اس کا ساتھی 125 موٹر سائیکل پر لے کر فرار ہوگیا۔

پولیس کی کارروائیاں

پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ شدید زخمی خاتون کو پیٹ پر گولی لگی تھی، جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...