کراچی، پولیس نے 4 سال کے بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی، ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار

کراچی میں اغوا کی کوشش ناکام

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں مددگار 15 پولیس نے چار سال کے بچے کے اغوا کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

یہ بھی پڑھیں: چیمپئینز ٹرافی، پاکستان کو کس قسم کا ہائبرڈ ماڈل پیش کیا جائے گا؟

مددگار 15 کی فوری کارروائی

مددگار 15 کے اعلامیے کے مطابق ایک شہری نے اطلاع دی کہ بعض افراد بچے کو گاڑی میں زبردستی بٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ 15 مددگار پولیس کو اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کی اور اطلاع دینے والے شخص کی نشاندہی پر ملزمان کا پیچھا کیا جس کے نتیجے میں ملزمان بچے کو گاڑی میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

بچے کی حفاظت اور قانونی کاروائی

اعلامیے کے مطابق بچے کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ مزید قانونی کارروائی کے لیے گاڑی علاقہ پولیس کے حوالے کردی گئی ہے。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...