سرکاری ملازمین کو احتجاج کی اجازت نہیں، نیا حکمنامہ جاری

بلوچستان ہائیکورٹ کا حکم

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر احتجاج نہیں کرسکیں گے، اس حوالے سے عدالت نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

سرکاری ملازمین کے لئے ہدایت

سرکاری اعلامیے کے مطابق ہائیکورٹ کے حکم کے تحت سرکاری ملازمین سول سیکریٹریٹ اور شاہراہوں میں احتجاج سے باز رہیں۔

احتجاج کی مشروط اجازت

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ احتجاج کے لئے مقامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے احکامات کی پیروی کی جائے، تاہم ملازمین ڈیوٹی کے اوقات میں احتجاج نہیں کرسکتے۔ جو ملازم سرکاری اعلامیے کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...