چینی صدر کا دوسری عالمی جنگ سے متعلق درست تاریخی نقطہ نظر کے فروغ کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور

صدر شی جن پھنگ کا بیان

تیانجن (شِنہوا نیوزایجنسی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین دوسری عالمی جنگ سے متعلق ایک درست تاریخی نقطہ نظر کو فروغ دینے کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پڑوسی سے دشمن تک، جسٹس اعجاز الاحسن اور شریف خاندان کی کہانی

اجلاس کی تفصیلات

شی نے ان خیالات کا اظہار پیر کے روز تیانجن میں "شنگھائی تعاون تنظیم پلس" اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اقدامات کی اہمیت

شی نے دوسری عالمی جنگ کی فتح کے ثمرات کو پختہ طور پر محفوظ رکھنے اور عالمی نظم ونسق کے نظام میں اصلاحات اور بنی نوع انسان کے لئے ایک مشترکہ مستقبل کے حامل معاشرے کی تعمیر کے ذریعے پوری انسانیت کو مزید فوائد پہنچانے کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...