کبڈی میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو وائرل

آسمانی بجلی کا کبڈی میچ پر برا اثر

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کبڈی میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

واقعہ کی تفصیلات

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بستی میں پیش آیا جہاں کسان ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں کبڈی کا کھیل جاری تھا۔

کھلاڑیوں کی جان بچانے کی کوشش

کھیل کے دوران اچانک درختوں پر آسمانی بجلی گری جس کے بعد کھلاڑی اپنی جان بچانے کیلئے بھاگ پڑے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں آسمان سے بجلی گرنے اور کھلاڑیوں کو بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے۔

خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مون سون کا موسم

واضح رہے کہ بھارت میں مون سون کا سیزن جاری ہے جس کے باعث آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...