وزیراعلیٰ مریم نواز کا تربیتی ہیلی کاپٹر حادثے میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ہیلی کاپٹر حادثہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز نے چلاس میں سیکیورٹی فورسز کے تربیتی ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افسران و اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
شہداء کے اہل خانہ کو تعزیت
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔