وزیراعلیٰ مریم نواز کا سینئر اداکار انور علی کے انتقال پر اظہار افسوس
انتقال پر افسوس
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سینئر اداکار انور علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو گرفتاری سے قبل ملک سے باہر جانے کی پیشکش کی گئی: ملک عامر ڈوگر
تعزیت اور ہمدردی
وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خراج تحسین
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے انور علی کی فن و ثقافت کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔








