وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ کا تعزیتی پیغام
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد آصف سنجرانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔