کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دھماکہ

کوئٹہ میں دھماکہ
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
تفصیلات
’’جنگ‘‘ کے مطابق کوئٹہ پولیس نے بتایا ہے کہ سریاب روڈ پر شاہوانی سٹیڈیم کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں کچھ افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔