بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے۔
عدالت کی کارروائی
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور کی۔ عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔