پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا

ٹرائی نیشن سیریز کا آغاز

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹرائی نیشن سیریز کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ شارجہ کے میدان میں جاری ہے۔ سہ فریقی سیریز کے پانچویں مقابلے میں پاکستان نے متحدہ عرب امارارت (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بارش نے 4.1 ارب روپے کے ایف-8 انٹرچینج منصوبے کے معیار کا پول کھول دیا

قومی ٹیم میں تبدیلی

قومی ٹیم ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اتری ہے، فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی جگہ سلمان مرزا کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ جیت کی صورت میں پاکستان ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گا۔

قومی ٹی 20 اسکواڈ

قومی ٹی 20 اسکواڈ کی قیادت سلمان علی آغا کر رہے ہیں، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں صاحب زادہ فرحان، صائم ایوب، فخر زمان اور حسن نواز شامل ہیں۔ محمد نواز، محمد حارث، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، سلمان مرزا اور ابرار احمد بھی فائنل الیون کا حصہ ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...