سیلابی صورتحال، لاہور بورڈ نے میٹرک کے ضمنی امتحانات ملتوی کر دیئے

پنجاب میں سیلابی صورتحال

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں جاری سیلابی صورتحال کے پیش نظر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے ضمنی سالانہ امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی سمگلرزسمیت چارایجنٹ گرفتار

مشقوں کی تاریخ میں تبدیلی

یہ فیصلہ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کی مشاورت سے کیا گیا ہے تاکہ متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو درپیش مشکلات سے بچایا جا سکے۔ میٹرک کے ضمنی امتحانات کا آغاز 10 ستمبر سے ہونا تھا تاہم موجودہ ہنگامی حالات کے باعث یہ ممکن نہ ہوسکا۔

امتحانات میں رکاوٹ

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب سے کئی تعلیمی ادارے، امتحانی مراکزاور راستے متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے طلبہ و طالبات کی شرکت میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی تھی۔ میٹرک کے ضمنی امتحانات اب ممکنہ طور پر 29 ستمبر سے شروع کیے جا سکتے ہیں تاہم نئی حتمی تاریخوں کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...