ادویات کی قلت کی خبروں پر پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا بیان بھی آ گیا

ادویات کی قلت کے بارے میں بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ادویات کی قلت کی خبروں پر پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا بیان بھی آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملی یکجہتی کونسل قومی ایکشن کمیٹی کا اجلاس، کئی امور پر اہم فیصلے

پی پی ایم اے کا رد عمل

تفصیلات کے مطابق پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کی جانب سے اخبارات میں شائع ہونے والی ان خبروں کو "گمراہ کن اور بلاجواز خوف پھیلانے والی" قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ملک میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔

حقائق کی وضاحت

"جنگ" کے مطابق پی پی ایم اے نے واضح کیا ہے کہ یہ تاثر حقائق کے برعکس ہے۔ پی پی ایم اے کے چیئرمین توقیر الحق نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ اس نوعیت کی خبریں "حقائق کے برعکس ہیں اور مریضوں میں بلاوجہ گھبراہٹ پیدا کرنے کا باعث بنتی ہیں۔"

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...