برطانوی نائب وزیراعظم انجیلا رینرعہدے سے مستعفی

برطانوی نائب وزیراعظم کی استعفیٰ
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی نائب وزیراعظم انجیلا رینر عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: پشاور ہائی کورٹ کا خیبرپختونخوا میں بند 26 ٹوبیکو فیکٹریاں فوری کھولنے کا حکم
ٹیکس بچانے کا اعتراف
خبرایجنسی کے مطابق انجیلا نے جائیداد کی خریداری میں ٹیکس بچانے کا اعتراف کر لیا۔
تحقیقات کا حکم
خبرایجنسی کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔