بھارت کی جانب سے روسی تیل خریدنا مایوس کن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی بھارتی تیل خریداری پر تنقید

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے روسی تیل خریدنا مایوس کن ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کے دوران بتایا کہ ہم نے بھارت پر 50 فیصد بڑا ٹیرف لگایا ہے۔

بھارتی وزیر خزانہ کا جواب

دوسری جانب بھارتی وزیرِ خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا ہے کہ بھارت امریکی ٹیرف سے متاثر ہونے والے اپنے ایکسپورٹرز کی مدد کرے گا۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا کو دیے گئے بیان میں نرملا سیتا رامن نے کہا کہ حکومت اِن برآمد کنندگان کے لیے خصوصی پیکج متعارف کرائے گی جو امریکی حکومت کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد درآمدی ٹیرف کے نفاذ سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...