جاپان میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، عمارتوں کو نقصان، گاڑیاں الٹ گئیں

جاپان میں سمندری طوفان کی تباہی

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، تیز ہواؤں سے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، 24 افراد زخمی ہو گئے۔

سمندری طوفان ’’پیپاہ‘‘ کا اثر

سمندری طوفان ’’پیپاہ‘‘ نے جنوب مغربی جاپان کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی۔ طوفان کے باعث تیز ہواؤں سے کئی مکانات کی چھتیں اڑ گئیں اور گاڑیاں الٹ گئیں۔

زخمی اور نقصانات

’’جیو نیوز‘‘ نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ سمندری طوفان پیپاہ کوچی سے ٹکرا گیا ہے جبکہ طوفان کے باعث جاپان کے شہر شیزوکا میں بارشیں شروع ہو گئی ہیں۔ تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 24 افراد زخمی ہو گئے اور 220 عمارتیں کو نقصان پہنچا۔ سمندری طوفان دارالحکومت ٹوکیو کے قریب بڑھ رہا ہے جبکہ شیزوکا میں تیز ہواؤں سے مکانوں کی چھتیں اُڑ گئیں اور گاڑیاں اُلٹ گئیں۔

ہائی الرٹ اور احتیاطی تدابیر

جاپان میں طوفان ’’پیپاہ‘‘ کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ’’پیپاہ‘‘ واکایاما سے ٹکرا گیا ہے، جہاں شدید بارشیں شروع ہو گئیں ہیں اور وہاں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ واکایاما حکام نے ’’پیپاہ‘‘ کے پیش نظر رہائشیوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...