دبئی سے لاہور چاندی کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

سمگلنگ کوشش ناکام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دبئی سے آنے والی ایئربلیو کی پرواز سے چاندی کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بنوں میں شہید ہونیوالے 12سیکیورٹی اہلکاروں کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آ گئیں

پرواز کی تلاشی

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے والی پرواز میں سوار مسافر کی تلاشی کے دوران 7 کلوگرام چاندی برآمد ہوئی۔ جس کے بعد کسٹمز حکام نے اوکاڑہ کے رہائشی محمد شفیق کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

چاندی کی مہارت سے تیار کردہ جیکٹ

کسٹم حکام کے مطابق اوکاڑہ کے رہائشی محمد شفیق نے نہایت مہارت کے ساتھ چاندی کی جیکٹ بنا کر قمیض کے نیچے پہن رکھی تھی۔ محمد شفیق مقامی مارکیٹ میں بیچنے کیلئے 26 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی چاندی سمگل کرکے لایاتھا۔ مسافر کے پاس کوئی قانونی دستاویز موجود نہیں تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...