نیپال نے فیس بک، ایکس، یوٹیوب، انسٹاگرام سمیت 26 ایپلی کیشنز اور پلیٹ فارمز کو بلاک کردیا

نیپال نے 26 ایپلیکیشنز کو بلاک کر دیا

کھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی ایشیائی ملک نیپال نے ملک میں نمائندہ نہ مقرر کرنے اور حکومتی سطح پر رجسٹریشن نہ کروانے پر فیس بک، ایکس، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ویبو سمیت مجموعی طور پر 26 ایپلی کیشنز اور پلیٹ فارمز کو بلاک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ، سپیکر نے کمیٹی بنانے سے انکار کر دیا

حکومتی اقدام کی وجوہات

نیپالی ویب سائٹ ’دی کاٹھمنڈو پوسٹ‘ کے مطابق وزارت اطلاعات نے عارضی طور پر 26 پلیٹ فارمز اور ایپلی کیشنز کو بند کیا ہے۔ اس کی وجہ تمام پلیٹ فارمز کا نیپال میں کوئی بھی نمائندہ مقرر نہ ہونا اور نہ ہی وہ حکومت کے پاس رجسٹرڈ ہیں۔ اس لیے انہیں ملک میں رجسٹریشن تک کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

حکام کی کوششیں

حکام کا کہنا ہے کہ تمام پلیٹ فارمز اور ایپلی کیشنز کو متعدد بار رجسٹریشن اور مقامی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست کی گئی، لیکن ایپلی کیشنز نے کوئی مثبت جواب نہیں دیا، جس کے بعد انہیں بلاک کردیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...