گجرات میں اربن فلڈنگ کی بگڑتی صورتحال بہتر بنانے کے لیے پاک فوج نے کنٹرول سنبھال لیا

گجرات میں اربن فلڈنگ کی صورتحال

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر میں اربن فلڈنگ کی بگڑتی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج نے کنٹرول سنبھال لیا۔

عارضی حفاظتی بند کا قیام

24نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلابی پانی روکنے میں کامیاب نہ ہونے پر پاک فوج نے لورائے چوک میں عارضی حفاظتی بند باندھ دیا۔ علاقے میں 4 روز سے نظام زندگی درہم برہم ہے جبکہ شہری گھروں میں محصور ہیں۔ لورائے چوک سے عارضی بند باندھنے کے بعد پانی شہری آبادی میں مزید داخل نہ ہونے کی توقع ہے۔

کوششوں کا ناکام ہونا

خیال رہے کہ 5 صوبائی سیکرٹریز سمیت ڈویژن اور جہلم سے واسا کی ٹیمیں 3 روز سے اپنے طور پر کوشش کر رہی تھیں مگر کارگر ثابت نہ ہوئیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...