راولپنڈی، اسلام آباد، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم میں آئندہ 2 سے 6 گھنٹوں کے دوران اربن فلڈنگ کا خطرہ

این ڈی ایم اے کا الرٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) این ڈی ایم اے نے وفاقی دارالحکومت اور پنجاب کے شمالی علاقوں میں ممکنہ اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا ہے جبکہ مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیویارک کی بارش پر نصراللہ ملک کا تبصرہ، طارق متین کا طنزیہ جواب

اربن فلڈنگ کا خطرہ

این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 2 سے 6 گھنٹوں میں اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ بادلوں کے سسٹم کے باعث ان علاقوں میں موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔ طوفانی بارش سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ہے، کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ٹویٹر پر NDMA کا پیغام

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...