میرے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی ٹیم میں بہتری آئی ، مائیک ہیسن

مائیک ہیسن کی توقعات

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ سہ ملکی سیریز کا پاکستان اور افغانستان کا فائنل زبردست ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی کا بڑھتا استعمال، کیا گوگل ختم ہو جائے گا؟

اس کامیابی کا سفر

فائنل سے قبل مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ پوسٹ شیئر کی ہے جس کے ساتھ لکھا ہے کہ میرے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی ٹیم میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اب تک 13 میں سے 9 ٹی 20 میچز جیتے ہیں، جو اچھی علامت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شان مسعود کو قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان، ممکنہ متبادل نام بھی سامنے آگیا

پرانے یادیں

ہیڈ کوچ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان فیصلہ کن معرکے سے قبل شائقین کرکٹ کو وہ بات بتا دوں، جو شاید اُنہیں معلوم نہ ہو، اور وہ یہ کہ 20 برس قبل میں نے موجودہ افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ کو نیوزی لینڈ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں اوٹاگو والٹس کی جانب سے پہلی بار موقع دیا تھا۔

موجودہ صورتحال

اُن کا کہنا ہے کہ ٹروٹ نے ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، اب ایک بار پھر ہم دونوں ایک ساتھ ہیں مگر الگ، الگ کردار میں۔ ہیسن نے کہا کہ پاکستان ٹی 20 فارمیٹ میں اچھا جا رہا ہے، 9 میچز میں اسے فتح ملی ہے، یہ ایک بالکل موزوں صورتحال تو نہیں ہے لیکن ہم کافی اچھی حالت میں ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...